اسلام آباد(قدرت روزنامہ)خون کی نالیوں میں گندگی یا چکنائی آجائے تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں،آئیے آپ کو خون کی شریانیں صاف کرنے کاطریقہ بتاتے ہیں۔اس نسخے کے استعمال سے آپ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں۔اجزا لہسن کی چھلی ہوئی توڑیاں30عدد،لیموں چھلکوں سمیت5عدد تازہ پانی ایک لیٹر لیموں کو رات کو نمک والے پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح انہیں خشک کرکے ان کے ٹکڑے کریں۔لہسن اورلیموں کو اچھی طرح بلینڈ کرکے اس میں پانی ملائیںا ور اسے صرف ایک بار ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں۔اب اس محلول کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔ اب تین
ہفتے تک ہر روز کھانے سے قبل50ملی لیٹر اس مشروب کا پئیں۔اب آٹھ دنوں کاوقفہ دیں اور ایک بار پھر تین ہفتے تک یہ تھراپی کریں۔آپ چاہیں تو ایک سال کے اندر یہ نسخہ آزماسکتے ہیں اور اس کے استعمال کے بعد آپ کو اپنے جسم میں واضح تبدیلی محسوس ہوگی۔
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…