محمودخان اچکزئی کا ہرفیصلہ منظور ہے چھٹان کی طرح ساتھ کھڑے ہیں ،سردارحبیب الرحمن دمڑ

سنجاوی(قدرت روزنامہ)پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینئر صوبائی رہنما سردارحبیب الرحمن دمڑ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے محبوب چیئرمین محمود خان اچکزئی کا ہرفیصلہ سر آ نکھوں پر قبول ہے بحیثیت پارٹی چیئرمین آ ئین ومنشور کے مطابق ان کا ہرفیصلہ ہر کارکن کو قابل ہوگا محمودخان اچکزئی کی ذہانت لیڈر شپ اور ان کے دلیرانہ اصول پسند سیاست کو کوسارے پارٹیوں کے پارٹی قائدین مانتے ہیں شتون قوم اورپارٹی کارکنوں کو چیئرمین محمودخان اچکزئی پر بے پناہ فخرہے چیرمین کیخلاف جانے کا سوچھنا بھی غلط سمجھتے ہیں چھٹان کی طرح ساتھ کھڑے ہیں ہیں . انہوں نے کہا کے دودسمبر کوخان عبدالصمد خان شہید کی برسی کا جلسہ تاریخی ہوگا تمام کارکنان برسی کے جلسے پر توجودیے تاکہ تاریخی جلسہ ہو ہرکارکن کوچاہیے کے وہ جہاں بھی ہو دسمبر کو کوئٹہ جلسے میں شرکت کیلئے پہنچ جائیں .

. .

متعلقہ خبریں