مون سون کا پہلا سپیل، لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ، کب تک جاری رہنے کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

لاہور(قدرت روزنامہ) مون سون کے پہلے سپیل کا آغاز ہو گیاہے اور لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیاہے . تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مال روڈ اور کینال روڈ کے اطراف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارشوں کا سلسلہ اگلے 72گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے .

اس کے علاوہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے . . .

متعلقہ خبریں