بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغان کرکٹر سے شادی کا فیصلہ واپس لے لیا

(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔

اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہیں نہیں لگتا کہ اُن کے گھر والے اب اس رشتے کو جاری رکھنے کے حق میں ہوں گے۔

ہیما مالنی نے ماضی میں اپنے دورۂ افغانستان کو یاد کرلیا

عرشی خان کے مطابق ان کے والد نے اپنے ایک دوست کے بیٹے سے ان کی منگنی کروائی تھی جو افغانستان کرکٹ ٹیم کا کھلاڑی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ رشتہ گھر والوں نے کروایا تھا تاہم منگنی کے بعد ہم اچھے دوست بھی بن گئے تھے۔

اسرا بلگیچ کو افغانستان کی خواتین کے مستقبل کیلئے تشویش

عرشی خان نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد اب یہ رشتہ مزید قائم نہیں رہ سکے گا، گھر والے جلد بھارت میں ہی کوئی نیا رشتہ تلاش کریں گے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیت

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مالم جبہ روڈ سوات میں…

2 mins ago

پاکستان آنا میرا دیرینہ خواب تھا، ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوالا لمپور(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی عالم دین اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے…

9 mins ago

حکومت عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے…

10 mins ago

حکومت مزید نہیں چل سکتی، ملک میں فوری شفاف انتخابات کروائے جائیں، جے یو آئی

کراچی(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ…

16 mins ago

صیہونی لابی عمران خان کو پاکستان پر دوبارہ مسلط کرنےکی کوشش میں ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ…

23 mins ago

سوات میں پولیس وین پر بم حملے میں 4 اہلکار زخمی

سوات (قدرت روزنامہ)سوات میں پولیس وین کے قریب بم دھماکے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔…

37 mins ago