حساس جلد کی حفاظت کا دُرست طریقہ کیا ہے؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسان کی جلد بہت نازک ہے کوئی بھی چوٹ یا ہلکی سی رگڑ انسان کی جلد پر نشانات چھوڑ جاتی ہے۔جب انسانی جسم کی جلد اس قدر حساسیت کا شکار ہے تو ذرا سوچیں کہ انسان کے چہرے کی جلد کتنی حساس ہوگی۔
انسان کے چہرے کی جلد 4 گنا زیادہ حساس ہوتی ہے لیکن چہرے کی جلد میں بھی اقسام پائی جاتی ہیں جو کہ آئلی اسکن، ڈرائی اسکن، حساس اسکن اور نارمل اسکن پر دیکھی اور پرکھی جاتی ہے۔اگر آپ کی جلد حساس ہے تو آج کا ہمارا یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں۔
حساس جلد کی حفاظت کے طریقے

چہرہ دھونے کیلئے نیم گرم پانی استعمال کریں، واٹرپروف میک اپ ہرگزاستعمال نہ کریں، ہمیشہ گلیسرین، زیتون کا تیل جیسے اجزاء پر مشتمل موسچرائزر کا استعمال کریں۔
شہد سے بنے موسچرائزر کا استعمال کریں۔ٹماٹر کا گودا جلد کو تروتازہ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔


حساس جلد والی خواتین اینٹی بیکٹیریل سوپ استعمال کریں۔غیر متوازن اور کم نیند جلد پر اثر انداز ہو سکتی ہے، بہتر اور صحت مند جِلد کے لئے نیند ضرور پوری کریں۔
اپنی اچھی اسکن کے لئے پھلوں اور دودھ کو اپنی خوراک میں ضرور شامل رکھیں۔روزانہ سونے سے قبل 3 سے 4 آئس کیوب کے ذریعے چہرے پر آئسنگ ضرور کریں۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ سے بزنس مین کمیونٹی کی غیر رسمی ملاقات ، مریم نواز نے 100ارب روپے کا پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…

6 hours ago

رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں،عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…

6 hours ago

رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ مکار دشمن کی بزدلانہ چال ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…

6 hours ago

رؤف حسن نے پولیس کو ابتدائی بیان میں ملزمان کا بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…

6 hours ago

لاہور:چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

7 hours ago

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…

8 hours ago