میرے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ ڈیٹنگ کے چکروں میں پڑوں، کارتک آریان

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار کارتک آریان نے انکشاف کیا ہے کہ ’’ فلموں کے سخت ترین شیڈول کے باعث میرے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ میں ڈیٹنگ کے چکروں میں پڑوں‘‘۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں عاشق مزاج اداکار ٹیگ حاصل کرنے والے کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے حوالے سے اننیا پانڈے، سارہ علی خان اور پشمینہ روشن کے درمیان ’ڈیٹنگ‘ کی افواہیں گردش کررہی ہیں، جس کی وجہ سے ذاتی طور پر میرے تعلقات کو متاثر کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلموں کے سخت ترین شیڈول کے باعث میرے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ میں ڈیٹنگ کے چکروں میں پڑوں، میری توجہ کیرئیر پر ہے۔بالی ووڈ اداکار نے اعتراف کیا کہ سوشل میڈیا پر منفی ذہنیت انہیں آج تک پریشان کرتی ہے۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے اہم رہنما کو جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…

4 mins ago

سروسزچیف کی مدت بڑھانا اسکا اندرونی معاملہ، قانون سازی تسلیم کریں گے:سلمان اکرم راجہ

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…

7 mins ago

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…

14 mins ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کاآج رات بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…

17 mins ago

آئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج 2025 منظور کرلی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…

19 mins ago

امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے

اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…

20 mins ago