(قدرت روزنامہ)افغان رہنما امر اللّٰہ صالح نے الزام عائد کیا ہے کہ وادئ اندراب میں طالبان بچوں اور بوڑھوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان رہنما امر اللّٰہ صالح کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان کی وادیٔ اندراب کا محاصرہ کر لیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ وادیٔ اندراب میں صورتِ حال بہت خراب ہے ، جہاں خوراک اور ایندھن کی قلت ہو گئی ہے۔
امر اللّٰہ صالح کا یہ بھی کہنا ہے کہ وادیٔ اندراب میں عورتیں اور بچے پہاڑوں میں چھپ گئے ہیں۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امر اللّٰہ صالح کے اس بیان پر طالبان کی جانب سے اب تک ردِ عمل سامنے نہیں آیا ہے۔
بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…
کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوام کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سموگ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سموگ اور دھند کے باعث موٹر وے ایم 4 کو پنڈی…