پی ٹی آئی رہنماؤں کا سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر احتجاج


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مسرت جمشید چیمہ اور سینیٹر اعجاز چوہدری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر احتجاج کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز چوہدری نے کہا کہ اعظم سواتی پر تشدد ہوا اور پھر ان پر بیسیوں ایف آئی آرز درج کر لی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک بندہ سوال کرتا ہے؟ کون سا عہدہ ہے جس سے سوال نہیں کیا جا سکتا۔سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان کی درخواست پر ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ ان سوالوں کا جواب چاہیے، جب تک زندہ ہیں سوال اٹھاتے رہیں گے، عدلیہ کو اس بیمار ذہنیت کا جائزہ لینا ہو گا۔پی ٹی آئی رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ رانا ثنا اللّٰہ نے لانگ مارچ پر 30 ہزار لوگ لگا کر عوام کا پیسہ ضائع کیا۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 12نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 12نومبر تک…

4 mins ago

نیوزی لینڈکے ہاتھوں شکست کی وجہ بیٹرز کا مکمل فلاپ ہونا ہے، سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)سابق کپتان سنیل گواسکر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش…

9 mins ago

اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے بالوں کا راز پہلی مرتبہ بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے سب کی…

13 mins ago

اسلام آباد میں بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم اپنے جوگرز کی وجہ سے پکڑا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم سرگودھا سے اپنے ’سفید…

18 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

دو ارکان جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے جسٹس منیب اختر کے چیمبر میں اجلاس…

19 mins ago

ای سی سی نے ایس سی او کانفرنس کے اضافی فنڈ جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی…

24 mins ago