عمران خان کو طلبی کا نوٹس نہیں ملتا، نیب کی نظر کی حد ن لیگی قیادت پر ختم ہو جاتی ہے ، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کو موصول طلبی کے نوٹس کا جواب جمع کر ادیا ہے ،ہم جواب جمع کرانے آئے تو نیب والوں نے حصار میں لے لیا، شہباز شریف دس سال تک پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے اور انہوں نے بہت سارے فیصلے کئے اور بجلی کے منصوبے لگائے ، شہبا زشریف نے چیلنج کیاہے کہ ایک دھیلے کی کرپشن بھی ثابت کر دیں ، ن لیگ کے منصوبے گروی رکھ کر عمران حکومت پیسے لے رہی ہے . . .