نور مقدم قتل کیس 6ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت 5،5 لاکھ روپے اور شخصی ضمانت پر منظور کی۔تحریری فیصلے کے مطابق طاہر ظہور نامور بزرگ تھراپسٹ ہیں اور وہ متعدد امراض میں مبتلا ہیں،جبکہ ملزمان نے ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کے کہنے پر ٹیم کو بھیجا تھا۔عدالت نے ضمانت کے فیصلے میں کہا کہ تھراپی ورک ٹیم

کے پہنچنے سے قبل ہی ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کو قتل کرچکا تھا۔اس کے علاوہ ملزم ظاہر جعفر کے حملے کے نتیجے میں تھراپی ورک سینٹر کا ممبر امجد محمود بھی زخمی ہوا تھا۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

5 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

5 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago