اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق قرض کے اس معاہدے پر شرم الشیخ میں دستخط ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ 9 نومبر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا یہ فنڈز رواں ماہ اسٹیٹ بینک منتقل ہوجائیں گے۔وفاقی وزیر نے لکھا تھا کہ یہ فنڈ ایشیائی ترقیاتی بینک کی کوفنانسنگ سے پاکستان کے لیے بریس پروگرام کے تحت دیے جارہے ہیں۔
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…