اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے ایسٹرپیرز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انسانی بنیادوں پربحالی کی پالیسوں سمیت ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر بات چیت ہو رہی ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پر آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کے تحت آن لائن مذاکرات جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں انسانی بنیادوں پربحالی کی پالیسوں کو ترجیح دینے پر بات ہورہی ہے جب کہ مذاکرات میں ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔
نمائندہ آئی ایم ایف کاکہنا تھاکہ پاکستانی حکام سے اصلاحات کا عمل تیز کرنے پرگفتگو جاری ہے، اس کے علاوہ میکرو، مالی پائیداری، کثیرالجہتی اورباہمی شراکت داروں سے مالی مدد پربھی بات ہورہی ہے۔
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ریسٹورنٹ پر نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد…
ٹرافی ٹور ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکاری کسی ٹیم کیلئے نہیں بدلا جائے گا، پاکستان اسلام…
سیالکوٹ(قدرت روزنامہ ) پنجاب کے شہر ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے بہیمانہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)گرین ٹی وی ایک نیا چینل ہے اور یہ اپنی اچھوتی کہانیوں کے…