اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدرآصف زرداری نے ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت کی گئی . ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا .
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں پی ٹی آئی کی طرف سے اسمبلیوں کی تحلیل اور دیگر امورپرمشاورت کی گئی . خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی وزیراعظم شہبازشریف سے سابق صدرآصف زرداری نے ملاقات کی تھی .
. .