اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ کی بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دور کردی گئی ہے . ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل اےاےای ون میں خرابی دور کردی گئی ہے .
ترجمان نے کہا کہ ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز مکمل طور پر بحال ہیں . یاد رہےکہ گزشتہ روز عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی تھی .
. .