پی ٹی آئی رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے فواد چوہدری


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کاہے کہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے . ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات چاہتی ہے، وقت کم ہے، اسمبلیاں توڑنے میں زیادہ دیر نہیں کرسکتے .

. .

متعلقہ خبریں