جتنا بھی بلڈ پریشر ہو یہ قہوہ پی لیں ،انشاء اللہ چند منٹوں میں نارمل ہوجائے گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اگر آپ کا لو بلڈ پریشر کے مریض ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا بی پی جلد ہی نارمل ہوجائےتو آپ کیساتھ ایسا نسخہ شیئر کر رہے ہیںجس سے چند ہی دنوں میں بلڈ پریشر کی بیماری سے بھی ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔لو بلڈ پریشرکا پہلا علاج یہ ہے

:رات کو سوتے وقت ایک گلاس پانی میں سات عدد خشک آلو بخارا بھگو کر رات بھر کے لئے گلاس کو ڈھانپ کر رکھ دیں اور صبح اُٹھ کر نہار منہ آلو بخارا کھا کر ساتھ ہی پانی بھی پی لیجئے ایک ہفتہ باقاعدہ استعمال کیجئے انشاء اللہ اس سے لو بلڈ پریشر نارمل ہوجائے گا ۔لو بلڈ پریشر کا دوسرا علاج یہ ہے :ہاون دستہ لے کر اس میں پودینہ ،ادرک،لہسن اور اناردانہ برابر مقدار میں شامل کر کے ان چیزوں کو اچھی طرح کوٹ کر چٹنی بنالیں اورپھر اس چٹنی کو کھانے کے ساتھ استعمال کریں اس سے انشاء اللہ لو بلڈ پریشر کی شکایت دور ہوجائے گی۔ لو بلڈ پریشر کا تیسرا علاج یہ ہے :صبح نہار منہ لہسن کے دو عدد جوئے لے لیں اور پھر اس کو دہی کے ساتھ استعمال کریںلہسن میں موجود اجزاء خون سے فاسد مادوں کو آسانی سے خارج کردیتے ہیںجو بلڈ پریشر زیادہ ہونے کا باعث بنتے ہیں۔ لو بلڈ پریشر کا چوتھا اور آخری علاج یہ ہے : بلنڈر لے کر اس میں کوزہ مصری،سونف اور ہلدی تینوں چیزیں برابر مقدار میں شامل کر کے اچھی طرح پیس کر محفوظ کر لیں اور پھر صبح اور شام کھانے کے بعد آدھا چمچہ استعمال کریں انشاء اللہ بلڈ پریشر نارمل رہے گا کوشش کریں کہ روزاہ ہلکیپھلکی واک کرنے کا معمول بنا لیاجائے زیادہ نمک اور چکناہٹ والے کھانوں سے پرہیز رکھیں پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔اور جتنا ہو سکے سادہ غذاؤں کا زیادہ سے زیادہ استعمال شروع کردیں ۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

5 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

5 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

6 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

6 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

6 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

7 hours ago