یادگارقائد پرغیراخلاقی تصاویربنانےکامعاملہ لڑکاگرفتار،تعلق کس علاقے سے نکلا؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد((قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں یادگارقائداعظم پرنیم ع ری اں فوٹوشوٹ میں موجودلڑکے کوگرفتارکرلیاگیا . سوشل میڈیاصارفین نےنیم ع ری اںلباس میں فوٹوشوٹ پرسخت تنقید کی تھی اورکارروائی کامطالبہ کیاتھا .

پولیس نے واقعے کامقدمہ درج کیاتھااوراب پولیس نے تصاویرمیں موجود لڑکے کوگرفتارکرلیاہے . پولیس کے مطابق ملزم کانام ذوالفقار ہے اورلاہورکارہائشی ہے . ٹیم نے ملزم کولاہورسے گرفتارکیاہے . پولیس کاکہناہے کہ آج رات تک پولیس ملزم کولے کراسلام آبادپہنچے گی . . .

متعلقہ خبریں