پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے عمران خان کے حوالے کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے . نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حوالے کر دی ہے .

. .

متعلقہ خبریں