چالیس روز میں حلف نہ اٹھانے پر سیٹ خالی تصور ہوگی ۔۔وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرلیا ۔۔ اسحاق دار کی سیٹ خطرے میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سیینٹر اسحاق ڈار کی خالی سیٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا،سینٹ اور قومی و صوبائی اسمبلی ممبران کو40روز میں حلف اٹھانا ہوگا . تفصیلات کےمطابق وزیراعظم کے مشیر برآئے پارلیمانی امور بابر اعوان نے بریفنگ میں کہا ہے کہ چالیس روز میں حلف نہ اٹھانے پر سیٹ خالی تصور ہوگی .

مشیر پارلیمانی امور کی جانب سے انتخابی اصلاحات کا بل کابینہ نےمنظور کرلیا ہے . آرڈیننس کے اجراء کےلئے بل صدر مملکت کو بھیجا جائے گا . بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ 40 روز کے بعد سیٹ پر دوبارہ انتخابات کرائیں جائیں گے . . .

متعلقہ خبریں