چالیس روز میں حلف نہ اٹھانے پر سیٹ خالی تصور ہوگی ۔۔وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرلیا ۔۔ اسحاق دار کی سیٹ خطرے میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سیینٹر اسحاق ڈار کی خالی سیٹ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا،سینٹ اور قومی و صوبائی اسمبلی ممبران کو40روز میں حلف اٹھانا ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم کے مشیر برآئے پارلیمانی امور بابر اعوان نے بریفنگ میں کہا ہے کہ چالیس روز میں حلف نہ اٹھانے پر سیٹ خالی تصور ہوگی۔مشیر پارلیمانی امور
کی جانب سے انتخابی اصلاحات کا بل کابینہ نےمنظور کرلیا ہے۔آرڈیننس کے اجراء کےلئے بل صدر مملکت کو بھیجا جائے گا۔بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ 40 روز کے بعد سیٹ پر دوبارہ انتخابات کرائیں جائیں گے۔

Recent Posts

شادی کے وقت یا علیحدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیے جاسکتے: عدالتی فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ شادی کے وقت یاعلحیدگی سے قبل بیوی…

7 mins ago

پارٹی اختلافات، عمران خان نے دونوں گروپوں کو ملاقات کیلئے بلا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں مبینہ اختلافات پر بانی…

11 mins ago

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی…

16 mins ago

’تحریک عدم اعتماد سے عمران خان کو فائدہ ہوا، یہ ایک جال تھا جس میں ہم پھنس گئے‘، ن لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عمران خان پہلے وزیراعظم تھے جنہیں ایوان کے عدم اعتماد کے باعث…

25 mins ago

ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کا غصہ ہنسی میں بدل دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی (قدرت ورزنامہ) بالی ووڈ کی نو بیاہتا جوڑی، اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر…

32 mins ago

پاکستان نے1971 میں قید ہونے والے فوجیوں کی فہرست بھارت کے حوالے کردی ، جلد رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان دفتر خارجہ نے ہفت وار بریفنگ میں کہا ہے کہ وزیر…

34 mins ago