مری، ہوٹل کے کمرے سے تین افراد کی لاشیں برآمد


مری(قدرت روزنامہ) ہوٹل کے کمرے سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں . میڈیا رپورٹس کے مطابق مری کے علاقے لوہر ٹوپہ کے ہوٹل میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے .


ہوٹل کے کمرے میں چار افراد نیم بےہوشی کی حالت میں پائے گئے . 4 افراد میں سے تین دم توڑ گئے . پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا . چاروں افراد ہوٹل کے کمرے میں نیم بےہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے .

. .

متعلقہ خبریں