کسٹمز نے بس سے 2.6 کروڑ کا گٹکا، چھالیہ اور سگریٹ پکڑ لی


کراچی(قدرت روزنامہ) ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلیجنس کراچی نے انسداد اسمگلنگ آپریشن تیز کرتے ہوئے گزشتہ چار روز میں 15کروڑ 46لاکھ روپے مالیت کی اسمگل ہونیوالی اشیا ضبط کرلی ہیں۔ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ کے متعلقہ حکام کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بلوچستان سے آنے والی بس میں مضرصحت چھالیہ غیرملکی سگریٹس اور انڈین گٹکا کراچی پہنچایا جارہا ہے جنھیں بعدازاں کراچی کے مضافاتی علاقوں میں خریداروں کو سپلائی کردیا جائے گا۔
اطلاع پر ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے بلوچستان سے آنے والی مخصوص بس کی نگرانی کرتے ہوئے لیاقت آباد میں بس کو روک کر اسکی تلاشی لی تو بس سے مضر صحت چھالیہ غیرملکی سگریٹس بھارتی گٹکا برآمد کرلیا گیا جس پر فوری مقدمہ درج کرکے ان اشیا کو ضبط کرلیا ، ضبط شدہ بس اور اسمگل اشیا کی مالیت 2.6کروڑ روپے ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ چار روز کے دوران مختلف کاروائیوں میں ڈائریکٹوریٹ نے 6کروڑ 5لاکھ روپے مالیت کی نان ڈیوٹی پیڈ اور ٹمبرڈ گاڑیاں برآمد کیں جبکہ 6کروڑ 81لاکھ روپے مالیت کے غیرملکی اسمگل ٹائرز، زنانہ و مردانہ کپڑے، خشک دودھ، ٹائلز اور کاسمیٹکس سمیت دیگر متفرق اسمگل شدہ اشیا بھی برآمد کرکے ضبط کرلی گئیں۔

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے…

1 hour ago

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو…

1 hour ago

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

1 hour ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

2 hours ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

2 hours ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

2 hours ago