راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بیٹنگ کے دو نئے ریکارڈ بن گئے

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے دو نئے ریکارڈ بن گئے . ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی باردونوں ٹیموں کے اوپنرز نے 200سے زائد رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ اسکور کی .

راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں زیک کرالی اور بین ڈیکٹ نے 233رنز کا اوپننگ اسٹینڈ دیا جبکہ پاکستان کی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق اور امام الحق نے 225رنز کی شراکت قائم کی . ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے پہلی اننگز میں سنچریاں سکور کیں .

. .

متعلقہ خبریں