پنجاب: بروقت کرشنگ شروع نہ کرنیوالی شوگر ملوں کیخلاف مقدمات درج


لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب میں 25 نومبر سے کرشنگ شروع نہ کرنے والی 6 شوگر ملوں کے خلاف کین کمشنر پنجاب حسین بہادر کی ہدایت پر مقدمات درج کر لیے گئے۔
پنجاب کے کین کمشنر حسین بہادر نے جن شوگر ملوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایت کی ہے ان میں بھکر، پتوکی، اوکاڑہ، بہاولنگر اور جھنگ کی شوگر ملز شامل ہیں۔
شگر ملوں کے مالکان کے خلاف کاٹی گئی ایف آئی آرز کے مطابق ان شوگر ملوں نے 25 نومبر تک گنے کی کرشنگ شروع نہ کر کے شوگر کین ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔کرشنگ شروع نہ کرنے والی شوگر ملوں کو 10 سے 50 لاکھ روپے فی دن جرمانہ یا 3 سال سزا دی جا سکتی ہے۔

Recent Posts

عدلیہ اور پارلیمان آمنے سامنے، ڈیڈ لاک ختم نہ ہونے پر آئینی بحران کا خدشہ ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ اور پارلیمان آمنے…

14 mins ago

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

6 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

6 hours ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

6 hours ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

6 hours ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

6 hours ago