دوسری طرف شہباز گل نے لندن واقع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لندن میں جنید صفدر کے نکاح پر مظاہرے صرف اور صرف عوامی ردعمل تھا لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ عوام کو اس حد تک نہیں جانا چاہیے . . .
لاہور (قدرت روزنامہ)پی سی بی کے نئے چیئرمین سے متعلق ایک اور اہم خبر سامنے آگئی جس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی 24 گھنٹوں میں وزیر اعظم عمران خان سے دوسری اہم ملاقات سامنے آگئی .
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اہم خبر دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سے متعلق کوئی اہم فیصلہ نہیں ہوا .
متعلقہ خبریں