پی سی بی کا نیا چیئرمین کون ؟ 24 گھنٹے میں احسان مانی کی وزیر اعظم سے دوسری ملاقات

لاہور (قدرت روزنامہ)پی سی بی کے نئے چیئرمین سے متعلق ایک اور اہم خبر سامنے آگئی جس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی 24 گھنٹوں میں وزیر اعظم عمران خان سے دوسری اہم ملاقات سامنے آگئی ۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اہم خبر دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سے متعلق کوئی اہم فیصلہ نہیں ہوا ۔

دوسری طرف شہباز گل نے لندن واقع پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لندن میں جنید صفدر کے نکاح پر مظاہرے صرف اور صرف عوامی ردعمل تھا لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ عوام کو اس حد تک نہیں جانا چاہیے ۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

4 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

9 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

17 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

23 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

30 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

42 mins ago