پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، قرنطینہ کے بغیر سعودی عرب جا سکیں گے

جدہ (قدرت روزنامہ) سعودی عرب جانے والے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ سعودی وزارت صحت نے ویکسینیشن مکمل کرنے والے افراد کو پاکستان سمیت ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے براہ راست سعودی عرب آنے کی اجازت دے دی ہے۔

سعودی وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ شہری جنہوں نے سعودی عرب میں ویکسینیشن مکمل کی ہے اور انہوں نے ریڈ لسٹ ممالک کا سفر کیا ہے تو وہ شہری بغیر کسی قرنطینہ کے براہ راست مملکت آسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب نے افغانستان، ارجنٹائن، برازیل، مصر، ایتھوپیا، بھارت، انڈونیشیا، لبنان، پاکستان، جنوبی افریقہ، ترکی، ویت نام اور متحدہ عرب امارات کو ریڈ لسٹ میں شامل کررکھا ہے۔

تین ہفتے قبل سعودی عرب اپنے شہریوں کو تنبہی کی تھی کہ اگر وہ ریڈ لسٹ ممالک کو سفر کریں گے تو ان کے سفر کرنے پر تین سال کی پابندی لگا دی جائے گی۔

Recent Posts

ڈیموکریٹک امیدوار کے طور پر امریکی صدر جو بائیڈن کی جگہ کون لے سکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدر جو بائیڈن نے اس بات کا کوئی اشارہ نہیں دیا…

3 mins ago

ایف بی آر نےمالی سال 2024 کے لیےمتوقع ٹیکس وصولی کانظرثانی شدہ ہدف بھی عبورکرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 24-2023 کے…

13 mins ago

گراس روٹ لیول کی کرکٹ میں سرجری کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ…

19 mins ago

حکومت بلوچستان کا کوئٹہ میں قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پورے صوبے میں قبضہ مافیاءکے خلاف گرینڈ…

34 mins ago

چاغی میں چور لیویز فورس کے اہلکار سے موٹر سائیکل چھین کر فرار

چاغی(قدرت روزنامہ)چاغی میں نامعلوم چوروں نے لیویز فورس کے اہلکار سے موٹر سائیکل چوری کرکےفرار…

45 mins ago

بلوچستان میں زراعت کیلئے بجلی دورانیہ 3 گھنٹے اور وولٹیج انتہائی کم ہے، زمیندار ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅں نے کامیاب پہیہ جام ہڑتال پر ٹرانسپورٹرز،مسافرحضرات ،حمایت کرنے…

48 mins ago