امریکہ افغانستان سے انخلا کی ڈیڈ لائن میں توسیع کرے گا یا نہیں؟ صدر جوبائیڈن نے اہم فیصلہ کرلیا

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا میں توسیع نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے فوج کے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈ لائن دی تھی،تاہم دعوی کیا جارہا تھا کہ امریکہ انخلا میں توسیع کا اعلان کرسکتا ہے مگر اب صدر جوبائیڈن نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور امریکی افواج افغانستان سے 31 اگست تک نکل جائیں گی۔

واضح رہے کہ طالبان ترجمان کی جانب سے آج کی گئی پریس کانفرنس میں بھی امریکہ پر زور دیا گیا تھا کہ وہ اپنے وعدوں پر قائم رہے اور انخلا میں توسیع نہ کی جائے۔

Recent Posts

کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سےمتعلق بھارتی میڈیا کا دعویٰ، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی میڈیا کے کرکٹ ٹیم پاکستان…

4 hours ago

دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا،آرمی چیف

   کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بے گناہ شہریوں اور مسافروں کو نشانہ بناتے ہوئے…

5 hours ago

وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے۔ "جنگ " نے…

5 hours ago

مسلم لیگ (ن) نے اے این پی کی بڑی وکٹ اڑا دی

دیر(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے اے این پی چھوڑنے کا فیصلہ…

5 hours ago

ایک سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ آئیگا تو انکے لیڈر کو آزاد کرائےگا، کسی لطیفے سے کم نہیں: احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت…

6 hours ago

جے یو آئی نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی خبروں پر وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )جمعیت علماءاسلام (ف) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

6 hours ago