پشاور(قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان سے کسی صورت مذاکرات کی طرف نہیں جائیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی طرف جارہی ہے ، خوش آمدید کہیں گے، 16 دسمبر تاریک دن تھا، آج ایک بار پھر نیازی ہمیں 16 دسمبر یاد کرا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان غلطیوں کا پلندہ ہے، جس سے ہم بات نہیں کرنا چاہتے وہ خود مذاکرات کی بات کررہا ہے، عمران خان سے کسی صورت مذاکرات کی طرف نہیں جائیں گے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…
ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق ٹیسٹ کرکٹ محمدیوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرتے…
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا کہ بانی پی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel