اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہےکہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابقہ منگیتر نے لیک کی تھیں۔گزشتہ ماہ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ردا اصفہانی نے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے سابقہ منگیتر نے بھروسہ توڑا، میرے سابقہ منگیتر نہ ہی کوئی بہت امیر انسان تھے نہ ہی کسی اعلیٰ عہدے پر فائز شخصیت تھے وہ صرف ایک ڈی او پی تھے اس کے باوجود میں نے تعلق استوار کیا اور ان سے شادی کا فیصلہ کیا لیکن جب میں منگیتر سے اجازت لے کر امریکا گئی تو پیچھے سے یہ سب ہوگیا۔
اداکارہ نے آبدیدہ ہوتے ہوئے بتا یا کہ لیک ویڈیو کے اسکینڈل پر پروفیشنلی بھی آج تک طعنے ملتے ہیں، یہی نہیں بلکہ یہ اسکینڈل کیرئیر پر بھی خاصا اثر انداز ہوا۔
ردا اصفہانی کا کہنا تھا کہ اس وقت جو تکلیف والدین اور اہل خانہ کو میری وجہ سے ملی میں اس تکلیف پر خود کو معاف نہیں کرسکتی، یہ تکلیف میرے ساتھ میری قبر تک جائےگی، مجھے میرے اللہ سے معافی مانگنی ہےجو میں آج بھی مانگتی ہوں۔
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…
لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…
کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…