آصف زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی ہے . نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری کی سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ان کی رہائش گاہ پر ہوئی .

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا . وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش بھی ملاقات میں موجود تھے .

. .

متعلقہ خبریں