بلدیہ فیکٹری حادثے کو المیہ نہیں کہنا چاہیے، اسے روکا جاسکتا تھا، جرمن قونصل جنرل


کراچی (قدرت روزنامہ)جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر نے کہا ہے کہ بلدیہ فیکٹری حادثے کو المیہ نہیں کہنا چاہیے کیونکہ اسے روکا جاسکتا تھا، سپلائی چین کا محفوظ ماحول کی فراہمی میں اہم کردار ہے۔کراچی میں ککس سیفٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جرمن قونصل جنرل نے کہا کہ فائدے کا مطلب ہے کہ فیکٹری ورکر کا بھی فائدہ ہو۔
ککس سیفٹی سی ای او پیٹرک زان نے کہا کہ پاکستان جرمن کمپنی ککس کا بڑا ٹیکسٹائل سپلائر ہے، پاکستان کی مصنوعات بہت معیاری ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل فیکٹریز کو اپنا ماحول مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے، پاکستانیوں کو پتہ ہونا چاہیے کون سی کمپنیز سیفٹی معاہدے کا حصہ ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیفٹی معاہدے میں شامل کمپنیز کو زیادہ آرڈر ملیں گے، بڑے امریکی یورپی برانڈز صرف سیفٹی معاہدے میں شامل فیکٹریوں سے معاہدے کر رہے ہیں۔
سی ای او انسٹیٹیوٹ آف لیبر کا کہنا تھا کہ بلدیہ فیکٹری متاثرین کو ککس جرمنی نے 10 لاکھ ڈالر دیے۔ نمائندہ جرمن کمپنی اینسگرلومن نے کہا کہ سیفٹی معاہدے پر عمل نہ کرنے والی کمپنیز سے خریداری روکی جائے گی۔

Recent Posts

نیوزی لینڈکے ہاتھوں شکست کی وجہ بیٹرز کا مکمل فلاپ ہونا ہے، سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)سابق کپتان سنیل گواسکر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش…

3 mins ago

اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے بالوں کا راز پہلی مرتبہ بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے سب کی…

8 mins ago

اسلام آباد میں بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم اپنے جوگرز کی وجہ سے پکڑا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم سرگودھا سے اپنے ’سفید…

12 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

دو ارکان جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے جسٹس منیب اختر کے چیمبر میں اجلاس…

13 mins ago

ای سی سی نے ایس سی او کانفرنس کے اضافی فنڈ جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی…

18 mins ago

حکومت نے ایکسٹینشن کو فارمولائز کردیا، افراد کے بجائے ادارہ مضبوط ہوگا:خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب…

22 mins ago