نسیم شاہ کی ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کے نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہو گئے ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے ٹریننگ سیشن میں بولنگ بھی نہیں کی، ان کی ملتان ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے . پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں ہونے والے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کی تشکیل کے لیے پاکستان ٹیم منیجمنٹ کی ہوٹل میں اہم میٹنگ ہوئی .

نسیم شاہ کے ان فٹ ہونے کے بعد پلیئنگ الیون کی تشکیل میں ٹیم منیجمنٹ کو مشکلات درپیش ہیں .

. .

متعلقہ خبریں