شدید برفباری ،نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شمالی علاقوں میں برف باری ، نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ گئی . بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور پہاڑوں پر برف پڑنے کے بعد چلاس شہر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں