اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو نوکری سے فارغ کروانے کے لیے پی آئی سی کے ایم ایس کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لیگل نوٹس سابق ڈائریکٹر پی ایچ اے اور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شاد کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ لیگل نوٹس ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو نوکری سے برخاست کرنے کے لیے بھیجا گیا، لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہیں انہوں نے قوانین توڑے ، عائشہ اکرم کی وجہ سے ملکی ساکھ خراب ہوئی ہسپتال انتظامیہ واقعہ میں ملوث عائشہ اکرم کو نوکری سے فارغ کرے۔
عائشہ اکرم نے نازیبا مواد پر مبنی ویڈیوز بنائی جو دائراخلاق سے باہر ہیں، سرکاری ملازم ہوتے ہوئے کوئی بھی شخص ایسی غیر اخلاقی حرکات کرے تو اس کو سزا ملنی چاہیے، عائشہ اکرم کے خلاف شہری کی جانب سے درخواست بھی لاری اڈا تھانہ درج کروائی، ہسپتال انتظامیہ عائشہ اکرام کو فی الفور نوکری سے فارغ کرے۔
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…