ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں مزید 13پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 224 روپے 50 پیسے کا ہو گئی ہے .

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں