برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دوحہ(قدرت روزنامہ)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا دلچسپ مقابلے کے بعد برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا . قطر ورلڈ کپ کے پہلے ہی کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ ہوگیا، ایونٹ کی ہارٹ فیورٹ برازیل کو کروشیا نے پینالٹی ککس پر 2 .

4 سے شکست دی .

. .

متعلقہ خبریں