سرکاری املاک پر غیر قانونی قبضے اور تجاوزات کا خاتمہ۔صدر مملکت نے آرڈیننس 2021ء کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری املاک (خاتمہ، تجاوزات) آرڈیننس 2021ء کی منظوری دے دی . صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت آرڈیننس جاری کردیا، اس آرڈیننس کا مقصد سرکاری املاک پر غیر قانونی قبضے اور تجاوزات کا خاتمہ ہے .

آرڈیننس کے مطابق غیر قانونی قبضہ چھڑانے کے لیے مجاز آفیسر کے پاس حکم نامہ جاری کرنے کا اختیار ہوگا . اس میں کہا گیا کہ املاک خالی نہ کرنے پر آفیسر کو کارروائی کرنے اور طاقت استعمال کرنے کا اختیار ہوگا . . .

متعلقہ خبریں