سرکاری املاک پر غیر قانونی قبضے اور تجاوزات کا خاتمہ۔صدر مملکت نے آرڈیننس 2021ء کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری املاک (خاتمہ، تجاوزات) آرڈیننس 2021ء کی منظوری دے دی۔صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت آرڈیننس جاری کردیا، اس آرڈیننس کا مقصد سرکاری املاک پر غیر قانونی قبضے اور تجاوزات کا خاتمہ ہے۔آرڈیننس کے مطابق غیر قانونی قبضہ چھڑانے کے لیے مجاز آفیسر کے پاس حکم نامہ جاری کرنے کا
اختیار ہوگا۔اس میں کہا گیا کہ املاک خالی نہ کرنے پر آفیسر کو کارروائی کرنے اور طاقت استعمال کرنے کا اختیار ہوگا۔

Recent Posts

’جسم اب جواب دے رہا ہے، بھارتی اسٹار جمناسٹ دیپا کرماکر ریٹائر ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہندوستان کی اسٹار جمناسٹ دیپا کرماکر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے…

4 mins ago

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کے کسی اجتماع یا مظاہرے میں شرکت پر پابندی عائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو کسی…

11 mins ago

حکومت چاہے گی کہ آئینی ترمیم 25 اکتوبر سے پہلے ہوجائے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے…

19 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی…

27 mins ago

پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کے بعد 52 افراد کو فورتھ شیڈول میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی لگانے کے بعد اس…

36 mins ago

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے…

6 hours ago