دبئی کے حاکم کو بلی کی جان بچانے والے ہیروز کی تلاش

دبئی (قدرت روزنامہ)دبئی کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بلی کے بچاتے ہوئے شہریوں کی ویڈیو شوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔انہوں نے نوجوانوں کو سراہاتے ہوئے لکھا کہ ہمارے خوبصورت شہر میں ایسے ہمداردانہ رویے کو دیکھ کر فخر اور خوشی ہوئی۔ انہوں نے ساتھ ہی صارفین سے ویڈیو میں بلی کی مدد کرتے نوجوانوں کی شناخت کرنے کی اپیل بھی کر دی، تا کہ ان کا شکریہ ادا کیا جا سکے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے عمارت کی دوسری منزل پر پھنسی بلی کو تین شہریوں نے چادر کی مدد سے زخمی ہونے سے بچایا، رپورٹ کے مطابق بلی حاملہ تھی جس کی وجہ سے وہ بلند عمارت سے چھلانگ نہیں لگا پا رہی تھی۔
تاہم شہریوں کی طرف سے چادر کی مدد دینے دئیے جانے پربلی اس پر چھلانگ لگائی اور بالکل محفوظ رہی۔ جس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Recent Posts

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

5 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

12 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

22 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

47 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

7 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago