اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور نوجوان اداکارہ صحیفہ جبار ویسے تو اپنے لُکس اور فیشن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں اور ساتھ ہی ان کی فٹنس کے بھی خوب چرچے ہیں۔
صحیفہ نے پہلے فیشن انڈسٹری میں بطور ماڈل اپنے آپ کو منوایا پھر 2018 میں ٹی وی ڈرامہ ’تیری میری کہانی‘ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں بیٹی، بھول، چھوٹی چھوٹی باتیں اور لوگ کیا کہیں گے شامل ہیں۔ جبکہ وہ لکس اسٹائل ایوارڈ اور ہم اسٹائل ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں
صحیفہ جبار کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔
تصاویر اور ویڈیو دیکھیں:
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) سے مماثلت رکھنے والے پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی رہائش گاہ کے حوالے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…