اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختون خوا کی ترجمان ثمر بلور نے کہا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو بھی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔پشاور میں صوبائی ترجمان اے این پی ثمربلور نے نجی ڈیجٹیل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ اطلاع ملی ہے کہ ایمل ولی کو ختم کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ ہمارا تحفظ کرنا حکومت کی ذمے داری ہے، اگر حکومت نے اس حوالے سے اقدام نہ کیا تو ہم اپنی پارٹی کے بڑوں کا تحفظ اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے۔ثمر بلور نے یہ بھی کہا ہے کہ اپنے رہنماؤں کے تحفظ کے لیے ہمیں اسلحہ بھی اٹھانا پڑے گا اور قانون کو بھی توڑنا پڑے گا۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان…