ایڈمنسٹریٹر کے بعد میونسپل کمشنر کے ایم سی بھی تبدیل


کراچی (اسٹاف رپوٹر) کے ایم سی کے ایڈ منسٹریٹر کے بعد دوسری اہم پوسٹ میونسپل کمشنر کو بھی تبدیل کر دیا گیا.گریڈ۔19 کے ایکس پی سی ایس افسر سید شجاعت حسین نے اتوار کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
اس سے قبل وہ کے ڈی اے میں ممبر فنانس کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے، سابق میونسپل کمشنر سید افضل زیدی جو سینئر مینجمنٹ کورس کے سلسلے میں ٹریننگ پر ہیں ان کی جگہ سید شجاعت حسین کو تعینات کیا گیا ہے،
نئے تعینات ہونے والے میونسپل کمشنر سید شجاعت حسین مختلف سرکاری عہدوں پر کام کرچکے ہیں، کراچی کے تین اضلاع وسطی، غربی اور ملیر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے چکے ہیں، ضلع ملیر میں مختصر مدت کے لئے ڈپٹی کمشنر بھی رہے، ایمرجنسی رسپورنس یونٹ کے کوآرڈینیٹر کے علاوہ ڈائریکٹر آپریشن کے ڈی اے سمیت مختلف عہدوں پر انہوں نے کام کیا ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں گیس اور بجلی کی روزانہ بندش قابل مذمت ہے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی کی روزانہ…

1 min ago

بحر بلوچ میں سندھ کے ٹرالرز کی یلغار تشویشناک حد تک بڑھ گئی، انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن

گوادر(قدرت روزنامہ)انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے…

6 mins ago

گوادر میں باڑ لگانا مقامی آبادی کو قید کرنا، مشکے جانے کیلئے ویزہ لینا پڑتا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ…

22 mins ago

ممنوعہ جالوں کا بے دریغ استعمال، پسنی کے ساحل پر ڈولفن مچھلی مردہ حالت میں برآمد

پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی ،گجہ ٹرالروں اور ممنوعہ جالوں کے بے دریغ استعمال کے اثرات ، ڈولفن…

37 mins ago

کوئٹہ کے بڑے اسپتالوں میں مشینوں کو غیر فعال اور عوام کو ادویات فراہم نہ کیے جانیکا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے چار بڑے ہسپتالوں میں پچھلے دس برسوں کے دوران میڈیکل مشینوں کو…

45 mins ago

نوشکی میں مولوی حمید اللہ شاہ کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے، مولانا رمضان مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماءکونسل بلوچستان کے صدر مولانا محمد رمضان مینگل اور دیگر عہدیداروں نے نوشکی…

1 hour ago