اوون کی صفائی کے لئے آزمودہ ٹپس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اوون بجلی سے چلنے والی وہ شے ہے جو کہ کم وقت میں بہترین طریقے سے کھانا گرم دیتی ہے۔
اس کے استعمال سے گھریلو زندگی کافی حد تک آسان ہوگئی ہے کیونکہ کھانا گرم کرنے کے لئے بار بار چولھا جلانا نہیں پڑتا ہے صرف چند منٹوں میں برف جیسا کھانابھی گرم ہوجاتا ہے۔
اسکی ایک خٓاصیت یہ بھی ہے کہ مرد خضرات اس مشین کو باآسانی استعمال کرلیتے ہیں۔
لیکن کھانا گرم کرتے ہوئے سالن یا دیگر چیزوں کے داغ دبے اوون کے اندر گ کر سوکھ ساتے ہیں جن کو اگر وقت پر صاف نا کیا جائے تو یہ درد سر بن جاتے ہیں۔آج اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اوون صاف کرنے کی کچھ ٹپس بتائیں گے تاکہ آپ کا اوون صاف رہے۔
ایک لیموں کے دو ٹکڑے کرلیں اور پھر ایک ٹکڑے کو نمک میں ڈپ کرلیں کہ اچھی طرح نمک لیموں کے اندر تک چلا جائے، اور پھر اس لیموں کو اوون کے اندر، اوپر ہر جگہ اچھی طرح رگڑ کر پھیر لیں۔اب ایک گیلے تولیے کو اوون پر چاروں طرف پھیریئے، اگر پھر بھی نشان یا گندگی اور چکنائی صاف نہ ہو تو تھوڑا سا بیکنگ سوڈا کپڑے ڈش واشنگ بار میں لگائیے اور اس سے سارا اوون صاف کرکے گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔
اس کے بعد خشک کپڑے سے سکھائیں اور اوون کو اچھی طرح رگڑ کر صاف کرلیں۔
مائیکرو ویو سے آنے والی بدبو کیسے ختم کی جائے؟
مائیکرو ویو کا استعمال آج کے دور میں ہر گھر میں ہوتا ہے اور مستقل استعمال ہونے کی وجہ سے اس میں بد بو بیٹھ جاتی ہے جو کہ صفائی کے بعد بھی ختم نہیں ہوتی ہے۔

اس بدبو کو ختم کرنے کے لئے ایک پیالے میں دو کپ پانی ڈال کر اس میں دو چمچ سرکہ ملا کر اوون میں رکھ کر چھوڑ دیں- پیالہ رکھنے کے بعد اوون کو 5 منٹ کے لیے آن کر دیں۔

سرکے کے بخارات اوون سے بو کو ختم اور گندگی کو نرم کردیں گے جسے بعد میں آسانی سے کپڑے سے صاف کیا جاسکتا ہے۔

Recent Posts

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

5 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

22 mins ago

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

7 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

7 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

8 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

8 hours ago