ماڈل سبیکا امام کا ’انتہائی بےباک برائیڈل شوٹ‘ وائرل، فینز برہم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپر ماڈل اور ٹی وی اداکارہسبیکا امام پاکستان کی سب سے مقبول اور خوبصورت ماڈل ہیں۔سبیکا امام نے حال ہی میں ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور فیشن کے میدان میں وہ نہایت کامیابی سے اپنی پوزیشن کو مستحکم کرتی جارہی ہے۔
سپر ماڈل سبیکا امام نہ صرف اپنی ماڈلنگ بلکہ اپنی غیر معمولی سیلفیزکے لیے بھی جانی جاتی ہے۔ماڈل اور اداکارہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پڑتا ہے۔
سبیکا اپنے حالیہ برائیڈل شوٹ کے باعث ناقدین کے نشانے پر ہیں، جس میں انہوں نے بے حد نامناسب انداز اپنایا ہوا ہے۔

دیکھیں، بولڈ ویڈیو، سیلفی اور تصاویر !

وائرل ویڈیو بھی دیکھیں:

بولڈ فوٹو شوٹ پر اِک نظر۔۔۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ وماڈل سبیکا امام نے ’شیر دل‘، ’جلیبی‘، بالی ووڈ فلم ’کوئن‘ اور کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ سے بزنس مین کمیونٹی کی غیر رسمی ملاقات ، مریم نواز نے 100ارب روپے کا پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…

3 hours ago

رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں،عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…

3 hours ago

رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ مکار دشمن کی بزدلانہ چال ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…

3 hours ago

رؤف حسن نے پولیس کو ابتدائی بیان میں ملزمان کا بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…

3 hours ago

لاہور:چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

4 hours ago

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…

5 hours ago