معیشت کو سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے، شجاعت حسین


لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، تمام سیاست دانوں کو حالات کو سمجھنا چاہیے اور ایک پیج پر آنا چاہیے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ کرنے جارہے تھے تو میں نے رابطہ کرکے کہا تھا معیشت کو پہلا ایجنڈا رکھیں گے تو ساتھ چلوں گا۔
چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ تمام جماعتوں کو کہوں گا ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لئے ایک ہوجائیں۔سربراہ (ق) لیگ نے کہا کہ آصف علی زرداری سے میرا رابطہ ہوتا رہتا ہے ان کو بھی ملک کی بہت فکر ہے۔

Recent Posts

افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

کابل(قدرت روزنامہ) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں دریا میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد…

1 min ago

عازمین حج کے لیے مقامات مقدسہ کے راستوں کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظامات

ریاض(قدرت روزنامہ) حج کے دوران مقامات مقدسہ کے اطراف کی سڑکوں کو ٹھنڈا رکھا جائے…

2 mins ago

سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی…

18 mins ago

حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کھیل رہی ہے، ہائیکورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری کابینہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے…

24 mins ago

کمرہ عدالت میں نامناسب رویے پر فیڈرل سیکریٹری گرفتار، قید اور جرمانے کی سزا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) کمرہ عدالت میں نامناسب رویے کے مظاہرے پر فیڈرل سیکریٹری کو گرفتار کرلیا…

26 mins ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ریکارڈ…

45 mins ago