تاجروں کا بندرگاہوں پرخام مال کے سیکڑوں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ


کراچی (قدرت روزنامہ)تاجروں نے بندرگاہوں پرخام مال کے سیکڑوں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔تاجروں کا کہنا ہےکہ کمرشل بینک زرمبادلہ کا جواز بنا کر دستاویزات کلیئر نہیں کررہے اور خام مال کی ایل سی اوردیگر دستاویزات کی کلیئرنس نہ ملنے پراربوں روپے مالیت کا مال خراب ہورہا ہے۔
تاجروں کا مؤقف ہےکہ فارماسوٹیکل کمپنیزکو بھی خام مال کی کمی کا سامنا ہے جب کہ خام مال کی قلت کی وجہ سےلوہےکی قیمتوں میں مزیداضافہ ہوگا۔

Recent Posts

’مریم نواز آرمی کی وردی کب پہن رہی ہیں‘ ایلیٹ فورس کی وردی پہننے پر صارفین کے تبصرے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی وزارت اعلی سنبھالنے کے بعد سے مریم نواز سوشل میڈیا…

1 min ago

ہیٹ ویو کا خدشہ، پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات سے قبل کتنی اضافی چھٹیاں ہوں گی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر پنجاب کے اسکولوں میں موسم…

6 mins ago

تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور دیگر بری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میں…

9 mins ago

طلبا کے لیے خوشخبری، تعلیمی اخراجات کے لیے ڈیجیٹل فائنانسنگ کی جانب پیشقدمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ایڈوفی فائنانشل سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ…

10 mins ago

ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں 22مئی سے چھٹیوں کا فیصلہ ، نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم پنجاب نےہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں جلدی چھٹیاں دینے…

12 mins ago

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کس بیماری میں مبتلا ہیں ؟ تفصیل سامنے آ گئی

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔…

17 mins ago