رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی نیب انکوائری بند


لاہور(قدرت روزنامہ) منشیات مقدمے میں ریلیف کے بعد نیب لاہور نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف آمدن سے زائد انکوائری بند کر دی، ڈی جی نیب لاہور نے حتمی منظوری کے لیے فائل چیئرمین نیب کو بھجوا دی۔نیب ذرائع کے مطابق نیب نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی سپریم کورٹ میں چیلنچ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رانا ثناء اللہ کے خلاف نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد بھی انکوائری جاری نہیں رہ سکتی جبکہ لاہور ہائیکورٹ بھی رانا ثناء اللہ کی ضمانت کنفرم کر چکی ہے۔
نیب لاہور کے مطابق رانا ثناءاللہ کیخلاف 3 مختلف شکایات نیب کو موصول ہوئیں، 24 اپریل، 27 اپریل اور 16 اگست 2019 کو شکایات موصول ہوئیں، 3 دسمبر 2019 کو رانا ثناء اللہ کے خلاف شکایات کی ویریفکیشن مکمل ہوئی۔ڈی جی نیب لاہور نے رانا ثناء اللہ کے خلاف انکوائری کی منظوری 20 دسمبر 2019 کو دی جبکہ رانا ثناءاللہ کے گرفتاری کے وارنٹ 9 نومبر 2020 کو جاری کیے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

2 hours ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

3 hours ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

3 hours ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

3 hours ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

4 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

4 hours ago