ٹک ٹاکرعائشہ مشکل میں ۔۔۔ایک اوربات سامنےآگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کونوکری سے فارغ کروانے کے لیے پی آئی سی کے ایم ایس کولیگل نوٹس بھجوادیاگیا۔تفصیلات کےمطابق لیگل نوٹس سابق ڈائریکٹر پی ایچ اے اورایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شادی کی جانب سے بھجوایاگیاہے ۔لیگل نوٹس ٹاک ٹاکر عائشہ اکرمکونوکری سے برخاست کرنے کے لیے بھیجاگیاہے ۔لیگل نوٹس میں کہاگیاہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہے انہوں نے قوانین توڑے۔عائشہ اکرم کی وجہ سے ملکی ساکھ خراب ہوئی ہسپتال انتظامیہ واقعہ میں ملوث عائشہ اکرم کونوکری سے فارغ کرے ۔عائشہ اکرم نے نازیبامواد پرمبنی ویڈیوز بنائیں جودائراخلاق سے باہرہیں ۔سرکاری ملازم ہوتے ہوئے کوئی شخص ایسی غیراخلاقی حرکات کرے تواسے سزاملنی چاہیے ۔عائشہ اکرم کے خلاف شہری کی جانب سے درخواست بھی لاری اڈاتھانہ درج کروائی گئی ۔ہسپتال انتظامیہ عائشہ اکرام کوفی الفور نوکری سے فارغ کرے ۔دوسری جانب مینارپاکستان ٹک ٹاکرخاتون کوہ ر ا س گی کانشانہ بنانے سے متعلق کیس ۔مقدمہ میں ملوث ایک اورملزام عبوری ضمانت کے لیے عدالت پہنچا۔عدالت نے پولیس سے مقدمہ کاریکارڈ طلب کرتے ہوئے ملزم کی ضمانت چارستمبر تک منظورکرلی۔

Recent Posts

جیکب آباد: خاتون پولیو ورکر سے زیادتی کی تصدیق

جیکب آباد(قدرت روزنامہ) جیکب آباد میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران خاتون سے زیادتی کی…

11 mins ago

مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنا درست نہ ہوگا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت مولانا…

16 mins ago

فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) فیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران…

20 mins ago

سوناکشی نے شوہر ظہیر سے 7 سال تعلق خفیہ رکھنے کی حیران کن وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے 7 سال…

24 mins ago

آزاد میڈیا ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے نا گزیر ہے: ایاز صادق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ’ورلڈ نیوز ڈے‘ پر اپنے…

34 mins ago

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں کی 21 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ )فیصل آباد کے نواحی علاقے میں 4 گھروں میں ڈکیتی کے…

48 mins ago