بابائے ڈیفالٹ تو عمران خان ہیں، مفتاح اسماعیل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بابائے ڈیفالٹ تو عمران خان ہیں، جب میں وزیر خزانہ تھا تو مشکل فیصلے کیے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے اصل میں پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دکھیلا۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے جب بھی اقدامات کیے وزیراعظم کی مرضی سے کیے، میں اوپن مارکیٹ پر یقین رکھتا ہوں اسحاق ڈار یقین نہیں رکھتے۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جب دنیا میں کوئی قرض نہیں دیتا تو آئی ایم ایف قرض دیتا ہے، اس وقت ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچائیں۔
سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ 22 لاکھ دکاندار ہیں جن میں سے صرف 30 ہزار دکاندار ٹیکس دیتے ہیں، کیا دکانداروں سے دو سے تین ہزار ٹیکس نہیں لے سکتے؟

Recent Posts

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

5 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

6 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

6 hours ago

آئینی ترمیم پر( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کا مسودہ الگ الگ ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ…

7 hours ago